شایان شان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - عظمت یا مرتبے کے مطابق، منصب اور درجے کے لیے موزوں، پھبتا، سجتا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - عظمت یا مرتبے کے مطابق، منصب اور درجے کے لیے موزوں، پھبتا، سجتا ہوا۔